پی ٹی اے : مری اور گلیات میں مفت آن نیٹ کالوں کی سہولت فراہم کرنیکا اعلان

اسلام آباد:(راٸل نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے مری اور گلیات میں ہنگامی صورتحال کے باعث صارفین کوفوری طور پر مفت آن نیٹ کالوں کی سہولت فراہم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ موبائل فون آپریٹروں نے گلیات میں پھنسے ہوئےصارفین کومفت کالوں کی سہولت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ای گیمنگ مقابلہ

اسلام آباد: (راٸل نیوز) پاکستان میں ای گیمنگ کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں ای گیمنگ کا مقابلہ سجا، پانچ انٹرنیٹ گیمز میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی۔پاکستان میں انٹرنیٹ گیمز کے مقابلہ ،کہیں پب جی ،فری فائر اور کہیں فٹ بال کے ماہروں نے منٹوں میں ای دشمن پچھاڑ دیئے۔ ای گیمنگ مزید پڑھیں

، کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو سال کے اختتام تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی گئ۔

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملازمین کو سال کے اختتام تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گوگل کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل مزید پڑھیں

الیکٹرک موٹر بائیک تیار کر لی

تہران: (رائل نیوز) ایران میں الیکٹرک موٹر بائیک تیار کر لی گئی ہے جس میں پٹرول ڈلوانے کا خرچہ اٹھانا پڑے گا اور نہ ہی آلودگی کا کوئی خطرہ درپیش ہے۔ تہران کے قریب قائم ایک فیکٹری میں 120 کلو گرام وزن رکھنے والی یہ موٹر سائیکلیں مختلف رنگوں میں بنائی گئی ہیں، الیکٹرک موٹر مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے جعلی نقشوں سے ہیکنگ کا انکشاف

ہیکر گروپس نے بھی کرونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال کو نقشوں کی شکل میں پیش کرنے والی ویب سائٹس بنا لی ہیں جو بظاہر جان ہاپکنز یونیورسٹی کی مستند و معتبر ویب سائٹ جیسی دکھائی دیتی ہیں لیکن درحقیقت ان میں کوئی کمپیوٹر وائرس چھپا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صارف جیسے ہی مزید پڑھیں

پاکستانی عازمین حج کی معاونت کے لیے موبائل ایپ متعارف

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پاکستانی حجاج کرام  کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی جس کے ذریعے انہیں دورانِ حج معاونت فراہم کی جائے گی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے زائرین سے درخواست کی ہے کہ وہ دورانِ حج ایپ سے استفادہ کرنے کے لیے  اینڈرائیڈ موبائل  استعمال مزید پڑھیں

والدین ہوشیار! ٹک ٹاک بچوں کےلیے خطرناک ہوسکتا ہے

بیجنگ/لندن : سوشل میڈیا کی معروف ترین چینی ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک اور اس میں موجود پیغام رسانی کے فیچر کیخلاف انفارمیشن کمشنر نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بٹ ڈانس بیجنگ کی جانب سے تخلیق کردہ اس ویڈیو ایپلیکیشن میں صارف محض 15 سیکنڈ کی ویڈیو اپلوڈ کرسکتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

امریکا اورگوگل نے ہواوے کے صارفین کو خوشخبری سنادی

بیجنگ: ہواوے موبائل فون کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں ہواوے کے ساتھ کاروبار کرسکیں گی ، یعنی گوگل اینڈرائڈ کا لائسنس چینی کمپنی کو فروخت کرسکے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے جی 20 کانفرنس میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فائیو جی سروس شروع

ریاض : سعودی حکام نے نیوم سٹی ہوائی ڈے پرفائیوجی سروس کا آغاز کردیا،وزارت ٹیلی کام نے فائیو جی سروس سے متعلق ٹویٹ میں کہا کہ ولی عہد کے جملے نقل کیے کہ ’مستقبل میں منفرد مقام دلانے کی سعی جاری رکھیں گے‘۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ٹیلی کام کی طرف سے مزید پڑھیں

بیک وقت ڈھیر ساری ڈیوائسز چارج کرنے والی میز

دنیا بھر میں جیسے جیسے الیکٹرانک اشیا کا استعمال بڑھ رہا ہے ویسے ویسے ان کی چارجنگ کے لیے بھی نئی نئی ایجادات متعارف کروائی جارہی ہیں، حال ہی میں ایسی میز پیش کی گئی ہے جو بیک وقت کئی ڈیوائسز چارج کرسکتی ہے۔ اسپین کی ایک کمپنی کی جانب سے بنائی گئی میز جسے مزید پڑھیں