
لاہور: پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سپورٹس میلے کا انعقاد کل ہو گا۔ جس میں ہفتے کے روز ایڈمن بلاک گراونڈ میں کرکٹ میچز ہوں گے۔ سپورٹس میلے میں مختلف شعبوں پر مبنی 6 ٹیمیں کرکٹ میچ میں حصہ لیں گی۔ رجسٹرار آفس کی ٹیم رجسٹرار قلندرز،کنٹرولر آفس کی ٹیم کنٹرولر مزید پڑھیں