
نئی دہلی: (رائل نیوز) بھارتی کسانوں کا ریل روکو کے نام سے احتجاج کامیاب ہو گیا، کئی ریاستوں میں ایک بھی ٹرین نہ چلی۔ کسان رہنماؤں کا کہنا ہے ووٹ عوام نے دیئے، مودی کام کارپوریٹ کمپنیوں کے لیے کر رہا ہے، یہ کیسی جمہوریت ہے۔ پورے بھارت میں کسانوں نے ریل گاڑیاں روک کر مزید پڑھیں