Home / National (page 10)

Category Archives: National

Feed Subscription

آبائی گھر پہنچنے پر آبدیدہ

آبائی گھر پہنچنے پر آبدیدہ

ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات پہنچیں، ملالہ یوسفزئی اپنے اسکول بھی جائیں گی جہاں وہ اپنی سہلیوں سے بھی ملاقات کریں گی۔ وزیر مملکت مریم اورنگزیب بھی ملالہ یوسفزئی کے ہمراہ ہیں۔ یاد رہے کہ ...

Read More »

بیٹی، بھابھی اور 3 بھتیجوں کو قتل کر دیا

بیٹی، بھابھی اور 3 بھتیجوں کو قتل کر دیا

گجرات کے علاقے بھدر میں گھریلو جھگڑے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، بچے سکول جانے کی تیاری کر رہے تھے کہ ملزم نے فائرنگ کر دی، واقعے میں ایک ہی گھر کے 6 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، نوشہرہ، دیر، باجوڑ، ہنگو، سوات، مالا کنڈ ایجنسی، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے یہ شدید جھٹکے تقریباً 15 سیکنڈز تک محسوس کیے ...

Read More »

استقبال کی تیاریاں مکمل

استقبال کی تیاریاں مکمل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے، استقبال کے لئے کارکنوں نے تیاریاں مکمل کرلیں، شہر کے زیادہ تر علاقوں کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پارٹی ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز

خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز

خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کے طالبعلموں کو دین اسلام کی بہتر آگاہی کے حوالے سے قرآن پاک کی ترجمے کے ساتھ تعلیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سال جنوری میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ...

Read More »

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے

کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام پر سبق سکھائیں گے

دفترخارجہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا بھارت پاکستان کی طاقت کاغلط اندازہ نہ لگائے، سرحدی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھارت کو طے شدہ مقام اور وقت پر سبق سکھائیں گے۔ ترجمان دفتر ...

Read More »

درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی اور جون کے مہینے مزید گرم ہونگے جبکہ رواں سال بارشیں بھی معمول سے کم ہونگی۔کراچی میں معمول سے زیادہ گرمی، ابھی ...

Read More »
Scroll To Top