Latest News
Home / National

Category Archives: National

Feed Subscription

نواز شریف پارٹی صدارت کے لئیے نا اہل۔۔۔

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">نواز شریف پارٹی صدارت کے لئیے نا اہل۔۔۔

نواز شریف نااہلی کے بعد پارٹی صدارت سے بھی فارغ۔ نواز شریف کے تمام فیصلے بھی کلعدم قرار۔ نااہل شخص پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف ...

Read More »

نئے جی ایچ کیو کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">نئے جی ایچ کیو کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے سیکٹر ای 10، ڈی 11 اور شمالی علاقے جہاں نیا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) تعمیر کیا جانا ہے، وہاں موجود گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات روکنے کے لیے دفعہ 144 ...

Read More »

وزیراعظم : بجلی کی طلب اور پیداوار کےحوالے سے اجلاس

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">وزیراعظم : بجلی کی طلب اور پیداوار کےحوالے سے اجلاس

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں بجلی کی طلب اور پیداوار کےحوالے سےاسلام آباد میں اجلاس ۔۔بجلی کی متوقع طلب اور مختلف منصوبوں سے حاصل ہونے والی پیداوار کے حوالے سےتفصیلی بریفنگ ۔۔آئندہ مہینوں میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی ...

Read More »

ایف ڈبلیو او کو 20 سال کا ٹھیکہ ملنے پر تشویش

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">ایف ڈبلیو او کو 20 سال کا ٹھیکہ ملنے پر تشویش

اسلام آباد: وفاقی وزیر کی جانب سے پاک فوج کے تعمیراتی ادارے کو خلاف ضابطہ 20 سال تک ٹول پلازہ پر محصولات کا ٹھیکہ تفویض کیے جانے کے انکشاف پر پارلیمان میں تشویش کے لہر دوڑ گئی۔ وفاقی وزیر برائے ...

Read More »

پولیس ایک ماہ میں نتائج دے

پولیس ایک ماہ میں نتائج دے

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی عاصمہ رانی کے قتل کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے بتایا کہ ملزم کے ریڈ وارنٹ جاری کر رہے ہیں، پولیس ...

Read More »

زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی کا مطالبہ

زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی کا مطالبہ

لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ درخواست اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں ...

Read More »
Scroll To Top