نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں اوپن میرٹ کوٹہ سیلف فنانس/سیلف سپورٹ سکیم اور مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں ڈگری پروگرامز میں آرکیٹکچر، فائن آرٹس،ڈیزائن (ویژول کمیونکیشن ڈیزائن ، ٹیکسٹائل ڈیزائن، پروڈکٹ ڈیزائن ، سرامک ڈیزائن ) ،میوزیکالوجی، فلم اینڈ ٹی وی اور مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دیے جائیں گے،راجہ یاسر ہمایوں

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دیے جائیں گے۔تعلیمی اداروں کی انتظامیہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کی پابند ہو گی۔کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کو دوبارہ بند کر دیا جاے گا۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ہائیر مزید پڑھیں

یو ای ٹی کا اعزاز، ماہ نور محمود جیمز او گرے سکالر شپ کیلئے منتخب

لاہور(کامران ساقی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکی طالبہ نے آئی ای ای ای جیمز او گرے سکالر شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میکاٹرونکس اینڈ کنٹرول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ماہ نور محمود سکالر شپ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی طالبہ ہیں۔ ایک سال میں پوری دنیا سے گریجوایٹ اور انڈر گریجوایٹ پروگرام کیلئے مزید پڑھیں

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا آغاز

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں اوپن میرٹ کوٹہ سیلف فنانس/سیلف سپورٹ سکیم اور مخصوص نشستوں پر داخلوں کا آغاز کر دیا گیا۔نیشنل کالج آف آرٹس لاہور ان ڈگری پروگرامز میں آرکیٹکچر، فائن آرٹس،ڈیزائن (ویژول کمیونکیشن ڈیزائن ، ٹیکسٹائل ڈیزائن، پروڈکٹ ڈیزائن ، سرامک ڈیزائن ) ،میوزیکالوجی، فلم اینڈ مزید پڑھیں

پنجاب کے انجینئرنگ اداروں اور یو ای ٹی لاہورمیں داخلہ کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

لاہور:صوبہ پنجاب کے انجینئرنگ اداروں اور یو ای ٹی لاہور سمیت اسکے سب کیمپسز میں بی ایس سی انجینئرنگ اوربی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلے کیلئے رجسٹریشن میں صرف ایک دن باقی ہے،لاک ڈاؤن میں طلباء و طالبات کی سہولت کے پیش نظر رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور نے طلبہ و طالبات کیلئے آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا

لاہور: یو ای ٹی لاہور نے کورونا وبا کے دوران طلبہ کو تعلیمی نقصان سے بچانے کیلئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ و طالبات کیلئے آن لائن کم فاصلاتی تعلیم دینے کیلئے اساتذہ کی تربیتی ورکشاپس بھی مکمل ہوچکی ہیں۔ آن لائن کلاسز فائنل سمسٹر کے طلبہ و طالبات کیلئے مزید پڑھیں