نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری

لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی میں ڈگری پروگرامز میں اوپن میرٹ کوٹہ سیلف فنانس/سیلف سپورٹ سکیم اور مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہورمیں ڈگری پروگرامز میں آرکیٹکچر، فائن آرٹس،ڈیزائن (ویژول کمیونکیشن ڈیزائن ، ٹیکسٹائل ڈیزائن، پروڈکٹ ڈیزائن ، سرامک ڈیزائن ) ،میوزیکالوجی، فلم اینڈ ٹی وی اور مزید پڑھیں

سینٹر فار ایکسیلنس اینڈ واٹر ریسورس انجینرنگ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، سینٹر کے سالانہ بجٹ کی منظوری

ورڈ آف گورنرز نے مالی سال 2019-2020 کیلئے 209 اعشاریہ 90 ملین بجٹ منظور کرلیا سینٹر میں تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں میں اضافہ ہماری اولین ترجیح ہے ، وائس چانسلر لاہور()یو ای ٹی لاہور کے سینٹر فار ایکسیلنس اینڈ واٹر ریسورس انجینرنگ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں سینٹر کا سالانہ بجٹ منظور کرلیا مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دیے جائیں گے،راجہ یاسر ہمایوں

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دیے جائیں گے۔تعلیمی اداروں کی انتظامیہ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کی پابند ہو گی۔کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کو دوبارہ بند کر دیا جاے گا۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ہائیر مزید پڑھیں

یو ای ٹی کا اعزاز، ماہ نور محمود جیمز او گرے سکالر شپ کیلئے منتخب

لاہور(کامران ساقی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکی طالبہ نے آئی ای ای ای جیمز او گرے سکالر شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میکاٹرونکس اینڈ کنٹرول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ ماہ نور محمود سکالر شپ کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی طالبہ ہیں۔ ایک سال میں پوری دنیا سے گریجوایٹ اور انڈر گریجوایٹ پروگرام کیلئے مزید پڑھیں