Latest News
Home / Author Archives: editor editor (page 3)

Author Archives: editor editor

Feed Subscription

ہسپتالوں کی ابتر صورتحال کیس

ہسپتالوں کی ابتر صورتحال کیس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہسپتالوں کی ابترصورتحال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے جناح ہسپتال کے دورے کا اعلان کردیا ، چیف جسٹس آف پاکستان اچانک دورے پر جناح ہسپتال پہنچ گئے جہاں ...

Read More »

پی ایس ایل جنون؛لاہور قلندرز کے کپتان کی دبئی آمد

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 30px; line-height: 1.5em; text-align: right;">پی ایس ایل جنون؛لاہور قلندرز کے کپتان کی دبئی آمد

لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم نے دبئی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو لاہور قلندرز کی مینجمنٹ نے ایئرپورٹ پر برینڈن میکولم کا استقبال کیا،جس کے بعد وہ متلعقہ ہوٹل پہنچ گئے۔جمعہ کو پاکستان ...

Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 30px; line-height: 1.5em; text-align: right;">بھارتی خفیہ ایجنسی کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک

 بھارتی ریاست راجستھان میں انٹیلی جنس بیورو کا ایک عہدیدار سڑک کنارے مرد ہ پایا گیا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع جھالاوار میں ایک ...

Read More »

غیر قانونی داخلے پر بیرون ممالک سے 3 سال میں 90 ہزار 838 پاکستانیوں کو واپس بھجوایا گیا

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">غیر قانونی داخلے پر بیرون ممالک سے 3 سال میں 90 ہزار 838 پاکستانیوں کو واپس بھجوایا گیا

سینیٹ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ غیرقانونی داخلے پر گزشتہ 3 سال میں 90 ہزار 838 پاکستانیوں کو واپس بھجوایا گیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں مختلف ممالک سے پاکستانیوں کی بے دخلی کے حوالے سے وزیر داخلہ ...

Read More »

نیب نے نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دے دیا

نیب نے نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دے دیا

 قومی احتساب بیورو نے دو ضمنی ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا ہے۔ العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ سے متعلق دائر ضمنی ریفرنسزمیں نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز ...

Read More »

تحریک انصاف کا پارٹی آئین پر نظرثانی کافیصلہ

تحریک انصاف کا پارٹی آئین پر نظرثانی کافیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی آئین پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے سینئر پارٹی رہنماﺅں اور آئینی ماہرین پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں کوبہترپاکستان کے ساتھ بہترین ...

Read More »

5 سال میں دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے : احسن اقبال

5 سال میں دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے : احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے دھرنوں کی سکیورٹی پر ایک ارب 14 کروڑ 58 لاکھ روپے خرچ ہوئے ۔ چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ ...

Read More »

آصف ہاشمی کمرہ عدالت سے گرفتار

آصف ہاشمی کمرہ عدالت سے گرفتار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حکم پر سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے پلاٹوں میں خورد برد سے متعلق کیس کی ...

Read More »
Scroll To Top