Home / Author Archives: editor editor (page 10)

Author Archives: editor editor

Feed Subscription

جعلی پو لیس مقابلے کی حقیقت سا منے آ گئی

جعلی پو لیس مقابلے کی حقیقت سا منے آ گئی

فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پولیس مقابلے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ سادہ لباس پولیس اہلکاروں نے گزشتہ روز ایک زخمی شخص آصف کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے آصف کے ورثا نے بتایا ...

Read More »

ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں

ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں

نیب ریفرنسز کے سماعت کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ججز بغض سے بھرے پڑے ہیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے کل پاناما کیس میں نواز شریف کی ...

Read More »

نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر مالی بدعنوانی سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔  شریف خاندان کے خلاف دائر تینوں ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ...

Read More »

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان

ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کومسلسل نظرانداز کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ...

Read More »

ایشوریارائے کی فلم کی شوٹنگ کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر شدید زخمی

ایشوریارائے کی فلم کی شوٹنگ کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر شدید زخمی

ممبئی: ایشوریارائے کی فلم ’’فینی خان‘‘کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر پیش آنے والے حادثےمیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر  زخمی ہوگئیں  جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا۔نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کی فلم ’’فینی خان‘‘کی شوٹنگ ممبئی ...

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی رپورٹ طلب کر لی،تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل کی سماعت ہوئی،جسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں فل بنچ نے سماعت کی ...

Read More »

کرپشن کیسز میں گرفتار لوگ ملزمان ہیں

کرپشن کیسز میں گرفتار لوگ ملزمان ہیں

سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود بن عبداللہ نے واضح کردیا ہے کہ کرپشن کیسز میں گرفتار افراد سے کوئی خصوصی برتاؤ نہیں کیا جائے گا، تمام لوگ ملزمان ہیں۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن کمیٹی نے 11شہزادوں، کئی وزراء اور درجنوں ...

Read More »

سعودی عرب نے انتہا ئی اہم قدم اُ ٹھالیا

سعودی عرب نے انتہا ئی اہم قدم اُ ٹھالیا

سعودی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے تشکیل دیئے گئے عرب فوجی اتحاد نے عارضی طور پر یمن کی بری، بحری اور فضائی حدود بند کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کی ...

Read More »
Scroll To Top