وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے

اسلام آباد: (رائل نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان گورنر سندھ سمیت پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے، کراچی میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے۔

عمران خان شام کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بیٹے کے ولیمہ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں