سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لاہور: (رائل نیوز) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے وران یہ اعلان کیا۔

ڈاکٹر طاہر القادری نے ویڈ لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا نئے لوگوں کا امتحان ہے کہ جس تبدیلی کی بات وہ کرتے تھے وہ کہاں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں