مقبوضہ کشمیر میں ادویات کی قلت ہے،شاہ محمودقریشی

بریکنگ:- مقبوضہ کشمیر میں ادویات کی قلت ہے،شاہ محمودقریشی

بریکنگ:- بھارت نے مقبوضہ کشمیرکودنیا کی سب سےبڑی جیل بنادیا،شاہ محمود

بریکنگ:- بھارت نے 6ہفتے سےوادی کومحصورکررکھاہے،شاہ محمودقریشی

بریکنگ:- بھارت نےحریت قیادت کو 6ہفتے سےنظربندکررکھا ہے،شاہ محمود

بریکنگ:- برطانوی میڈیانےبھی بھارتی بربریت کوبےنقاب کیا،وزیرخارجہ

بریکنگ:- بی بی سی رپورٹ میں کشمیری نےکہاتشددنہ کریں،گولی ماردیں،وزیرخارجہ

اپنا تبصرہ بھیجیں