ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار

امریکہ میں اوہائیو کےگورنر جان کیسک کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن پارٹی کے واحد امیدوار بن گئے ہیں۔

اوہائیو کے گورنر کے طور پر كاسک خاصے مقبول ہیں، لیکن وہ اوہائیو ریاست کے علاوہ کہیں بھی پرائمری انتخابات نہیں جیت پائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری حریف بھی صدارتی دوڑ سے دستبردار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں