وادی: (رائل نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، شوپیاں میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے باڈی گام میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ غاصب فوج نے ضلع بڈگام اور پلواما میں بھی گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں